اخبار و همایش ها

13
مئی
2015

سومین همایش بیداری قرآنی در تهران برگزار می گردد

زمان برگزاری همایش: 31 اردیبهشت 94 مکان: پژوهشگاه امام خمینی (ره)

سومین همایش بیداری قرآنی در تهران برگزار می گردد

زمرے: اخبار و همایش ها

03
مارچ
2015

تیسری قرآنی بیداری کانفرنس کےانعقادمیں تبدیلی

تیسری قرآنی بیداری کانفرنس کےانعقادمیں تبدیلی

قرآنی بیداری کانفرنس کےانعقادکےوقت کاابھی اعلان نہیں ہواہے

قرآنی بیداری کانفرنس کی علمی بےنیازی کےاضافہ کےسلسلہ میں مقالوں کے قبول کرنے کی تاریخ 20/اردیبھشت  ؁1394ش تک بڑھادی گئی ہےاورکانفرس منعقدکرنے کےزمان ومکان کابعد میں اعلان کیاجائے گا۔

اللہ کےصالح بندوں پرسلام ہو
علوم القرآن یونیورسٹی۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم
کانفرنس میں لکھے گئےان مقا لوں سےمتعلق میرےپاس آنے والی بےشماردرخواستوں کےپیش نظر علوم قرآن کےدانشوروں اورمحققین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تیسری قرآنی بیداری کانفرنس کےعلمی بےنیازی میں اضافہ کےدوران مقالوں کےقبول کرنے کی تاریخ 20/اردیبھشت؁1394ش ہوگی واضح ہے کہ کانفرنس منعقد  ہونے کی تاریخ ،وقت اورجگہ کابعدمیں  اعلان کیاجائےگا۔

"یقناپیغمبراکرم ﷺ نےآپ کےلئےایک یادگارچھوڑی ہےکہ وہ خداکی ناطق کتاب قرآن صادق،چمکنےوالا نوراوراس کی درخشاں شعاع ہے۔ایسی کتاب جس کےدلائل واضح،اس کاباطن مدلل،اس کےظواہرفروغ سےلبریزاوراس کےماننےوالےسربلندہیں،ایسی کتاب جواپنےماننےوالوں کوبھشت رضوان کی دعوت دیتی ہےاوراس کی دعوت پرکان لگاکرسننےوالےنجات کےساحل  پرپہونچتےہیں وہی جودریائےحکمت سےتمسک رکھنےوالے،روشن اورکافی دلیلوں کےمالک ہوئےہیں۔اس طرح اس گنجینئہ اسرارکےتوسط سےمکارم اخلاق،جائز اورمشروع اموراورواجبات الہی کوپہچاناجاسکتاہے"۔«خطبه فدکیه»

وسلام علی عباداللہ الصالحین اللہ کےنیک بندوں پر سلامتی ہو۔
علوم القرآن یونیورسیٹی۔
تیسری قرآنی بیداری کانفرنس کے سکریٹری کادفتر

قرآنی بیداری کانفرنس کےانعقادکےوقت کاابھی اعلان نہیں ہواہے

قرآنی بیداری کانفرنس کی علمی بےنیازی کےاضافہ کےسلسلہ میں مقالوں کے قبول کرنے کی تاریخ 20/اردیبھشت  ؁1394ش تک بڑھادی گئی ہےاورکانفرس منعقدکرنے کےزمان ومکان کابعد میں اعلان کیاجائے گا۔

اللہ کےصالح بندوں پرسلام ہو

علوم القرآن یونیورسٹی۔

زمرے: اخبار و همایش ها

24
جنوری
2015

تیسری بیداری قرآنی کانفرنس میں مقالےکےعناوین

تیسری بیداری قرآنی کانفرنس میں مقالےکےعناوین

علامہ مجاہد آیت اللہ العظمیٰ  ڈاکٹر محمد صادقی تہرانی(رہ) زندہ باد یہ عالم اسلام  کی تاریخ معاصر میں قرآنی بیداری کے سلسلہ میں  ان پیشقدم لوگوں میں سے  جس نے نصف صدی سے زیادہ  کے علمی،عملی یونیورسیٹی  اور حوزوی سابقہ  رکھتے قم،تہران،نجف،مکہ،مدینہ،بیروت،سوریہ کے حوزہ ھای علمیہ  میں قرآن کے اندر  عمیق اور دقیق مجاھدت کی  اور کلام وحی کے اشاروں اور حقائق کی کی نشر و اشاعت کی  اور نص و ظاہر قرآن   کی دائمی  اور پائیدار حجیت  کی یاد دہانی کرائی  اور اسلامی انقلاب میں بہت ہی سرگرم   کردار ادا کیا  اور عراق،لبنان وغیرہ  کی سامراج  مخالف تحریکوں اور فقہ،اصول،مقارنات،ادیان فلسفہ،عرفان،عقائد اور سیاست میں  قرآن اور عالم اسلام  کی معاصر تاریخ میں  بیداری قرآنی سے متعلق  ایک نئی بنیاد ڈالی  اور نیا قدم اٹھایا "تاریخ معاصر میں بیداری قرآنی" سب سے پہلی کانفرنس سوموار 9 بھمن ماہ 1391 ش مطابق 16 ربیع الاول 1434 ھ۔ق  تہران کے  عظیم  دائرۃ المعارف کے مرکز میں ہوئی۔
اور دوسری"بیداری قرآنی در تاریخ معاصر"بروز جمعرات  15  سفند  ماہ سنہ 1392 بمطابق 4 ربیع الثانی سنہ 1435 ھج  بوقت 9 بجے  صبح  قم کی مفید
یونیورسیٹی  میں منعقد ہوئی  جس میں علوم قرآن کے تمام  محققین،اسکالروں  اور دانشوروں نے  شرکت  فرمائی  اور اب تیسری بیداری قرآنی  کانفرنس حضرت ولی عصر  (عج) کی عنایت کے سایہ میں علماء،اساتذہ،محققین ،حوزہ اور دانشگاہ کی شرکت سے تفسیر  الفرقان میں قرآن سے قرآن کی تفسیر  کی روشنی میں  مورخہ 14  اسفند ماہ  سنہ 1393 ش دفتر تبلیغات اسلامی  کے کانفرنس  حال میں منعقد ہوئی۔

زمرے: اخبار و همایش ها

14
اکتوبر
2014

آیۃ اللہ صادقی تہرانی کی کتابوں کے مجموعہ کی تکمیل

قرآنی محققین اور محترم ناظرین کی خدمت میں  سلام ،مدت سے آیۃ اللہ العظمیٰ  ڈاکٹر محمد صادقی تہرانی گرانقدر کتاب تفسیر الفرقان کے مولف  کے تمام آثار و تالیفات کو جمع کرنے ،اس کی تکمیل اور آنلائن  کرنے اور انھیں  پوری دنیا میں  علوم قرآن  وب سائٹ پر ڈالنے کی فکر میں تھا  تا کہ  قرآنی محققین اس  سے استفادہ کر سکیں ۔

اس سلسلہ میں خداوند عالم  کے الطاف  کے سایہ  میں اب تک  تقریبا 120 جلد کتابیں  علوم قرآن کی وب سائٹ پر ڈالی جا چکی ہیں۔یہ کتابیں عموما pdf نسخہ کی حامل ہیں  اور آسان طریقہ سے مفت انھیں ڈانلوڈ کر سکتے ہیں

اسی طرح آپ کی بہت ساری  آثار بصورت  متن اور بطور کامل  فہرست گذاری  کئے گئے ہیں  صرف فہرست پر کلک کرنے  سے متون قابل دسترسی اور کاپی کرنے کے قابل ہیں ۔

ہم اس خبر کے آخر میں  ناظرین محترم  سے درخواست کرتے ہیں کہ  اپنی مفید اور کار آمد تنقید  اور تبصروں  سے نوازیں  تا کہ ہم  بہتر  سے بہتر آپ  کی خدمت کر سکیں اور قرآنی  محققین  کے لئے  آسانی ہوسکے ۔"ہم سے رابطہ کریں" والے صفحہ کے ذریعہ  ہمیں مطلع فرمائیں۔


آپ کی  عنایتوں کا شکریہ۔
علی نوریان

عالمی علوم قرآن مرکز کے مدیر

زمرے: اخبار و همایش ها

24
فروری
2014

دوسری بیداری قرآنی نامی کانفرنس منعقدہوئی

دوسری بیداری قرآنی نامی کانفرنس منعقدہوئی

آیت اللہ العظمی ڈاکٹرمحمدصادقی تہرانی کےآثاراورکاوشوں کےساتھ دوسری قرآنی بیداری کانفرنس کاقرآن مجیدکی تلاوت سےآغازہواجس میں مایہ نازقاری استادیزدان پناہ نےاپنی مسحورکرنےوالی آوازمیں تلاوت فرمائی اس کےبعد"پروگرام اجراکرنےوالے
(ڈاکٹرامیرخانی)کےعلان کےساتھ انہوں نےعظیم دانشوراستادڈاکٹرمحمدصادقی کی تجلیل اورتوصیف کی اورسلسلہ کوآگےبڑھایا-ڈاکٹرامیرخانی نےکہا:مرحوم آیت اللہ ڈاکٹرمحمدصادقی تہرانی تاریخ معاصرجہان میں بیداری قرآنی کےسلسلےمیں،پیش قدم افرادمیں سےہیں جنھوں نےنصف صدی سےزیادہ کے مجاھدت علمی،عملی،یونیورسیٹی اورحوزوی سابقہ رکھتےہوئےقرآن کےاندرعمیق ،دقیق کاوش کےساتھ کلام وحی کےاشاروں اورلطایف دریافت کرنےاوران کی نشرواشاعت کرنےاورنص وظاہرقرآن کی دائمی اورپائیدارحجیت کی یاددہانی کرائی اوراسلامی انقلاب کےمیدان میں سرگرم شرکت کی اورفقہ،اصول،مقارنات ادیان فلسفہ،عرفان،عقائداورسیاست کےموضوعات پرقرآن اورسنت محمدیﷺ کی بنیادپرتاریخ معاصرجہان میں قرآنی بیداری کےموضوع میں ایک نئی بنیادڈالی اوراپنےجدیدنظریوں سےفیضیاب کیا-   انہوں نےعربی زبان میں30/جلدوں پرمشتمل تفسیرقرآن کاالفرقان نامی دورہ لکھا،30/جلدوں پرمشتمل تفسیرموضوعی لکھی،تفسیرالبلاغ لکھا جوتفسیرالقرآن بالقرآن کاخلاصہ ہے،ترجمان وحی( قرآن کریم  کافارسی ترجمہ ہے) تفسیرترجمان فرقان،قرآن کریم کی فارسی تفسیراورتقریبا60/سال تک قم،تہران،نجف،مکہ،مدینہ،بیروت،سوریہ کےحوزہ ھائی علمیہ میں تفسیرقرآن کادرس کہا-اورفقہی اصولی وغیرہ وغیرہ عناوین پر150/عنوان سےتالیفات اورآثارچھوڑےہیں آیت اللہ عباس علی روحانی بیداری قرآنی کانفرنس کےعلمی سکرٹری اورامام خمینی اورانقلاب اسلامی دارالتحقیق کےریئس نےبیان کیا:مرحوم آیت اللہ صادقی تہرانی حقیقی معنی میں ایک انسان تھےجنہوں نےاپنی ساری بابرکت عمرکی خدمت میں گزاردی اور آپ کانظریہ تھاکہ قرآن کریم معصوم اکبرہےاوردیگرمعصومین اس کےفدیہ قرارپائےہیں اوراس کی نشرواشاعت کی راہ میں جان قربان کی ہے-

زمرے: اخبار و همایش ها

10
فروری
2014

تاریخ معاصر میں دوسری قرآنی بیداری سے متعلق مقالہ

تاریخ معاصر میں  دوسری قرآنی بیداری  سے متعلق مقالہ

" تَبَارَكَ الَّذِی نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلَىٰ عَبْدِهِ لِیَكُونَ لِلْعَالَمِینَ نَذِیرًا «سورة الفرقان"

با برکت ہے  وہ ذات جس نے  اپنے مخصوص بندہ (کے نورانی قلب) پر فرقان[حق کو باطل سے جدا کرنے والی کتاب] نازل کی تا کی عالمین  کے ڈرانے والی ہو۔

تاریخ معاصر میں  دوسری قرآنی بیداری ک انفرنس  قرآن  وسنت  کی روشنی میں  تفسیر الفرقان  میں ابتکار  اور استنباط کے ساتھ ۔
تاریخ معاصر میں  دوسری قرآنی بیداری کانفرنس  تفسیر الفرقان  کے ابتکار اور  جدید نظریہ کے ساتھ  کتاب و سنت کی  روشنی میں حضرت ولی عصر (عج)  کے سایہ میں علماء ،اساتذہ حوزہ اور یونیورسیٹی کے محققین  اور اسکالروں کی موجودگی میں  مندرجہ ذیل عناوین  اور موضوعات  پر مورخہ 15 اسفند سنہ 1392 ش  مفید یونیورسیٹی میں  منعقد  ہوئی ،قرآنی دانشور  اور صاحبان نظر سے  مقالہ دیکھنے کی درخواست  کی جاتی ہے  اور یہ کہ وہ اپنے قیمتی مقالہ پیش کرکے  اس قرآنی محفل کی زیادہ  سے زیادہ بے نیازی کا باعث ہوں ،علامہ مجاہد ،آیت اللہ العضمیٰ ڈاکٹر محمد صادق تہرانی (قدس اللہ تربتہ الزکیہ) عالم اسلام  میں تاریخ معاصر  میں بیداری  قرآنی  کے حامل افراد  میں سے ایک  سر فہرست قرآنی  فقیہ کے عنوان سے  شمار کئے  جاتے ہیں  کہ آپ نے حوزہ ھای علمیہ اور تہران  یونیور سیٹی میں  نصف صدی سے زیادہ مجاہدت ،اسی طرح نجف،مکہ،مدینہ،بیروت ،سوریہ اور قم میں قرآن کے اندر  اپنی بے نظیر کاوش  سے کلام وحی  کے لطائف اور اشاروں کی نشر و اشاعت اور  ان کا ادراک کرنے کرنے کے قرآن سے  ہم آہنگ نصوص اور ظواہر  کی یاد دہانی کرانے میں سر گرم کردار ادا کرلیا  نیز ایران،عراق،لبنان کے استعمار کے خلاف اور  انقلاب کے میدان میں بے شمار فقہی ،اصولی،مقارنات ادیان ،فلسفی،عرفانی،اعتقادی،سیاسی قرآن اورسنت محمدیﷺ کی روشنی میں  عالم اسلام  میں تاریخ معاصر میں بیداری قرآنی سے متعلق  جدید قدم اٹھایا ہے۔   

تفسیر الفرقان  کے ابتکار کے ساتھ قرآنی بیداری کانفرنس میں دینی تحقیقات کے محور :

1۔ تفسیری روش  2۔ فقہی روش 3۔ فلسفہ  4۔ منطق 5۔ کلام 6۔ تاریخ و ادیان 7۔ سیاسی-اجتماعی 8۔ اخلاقی –عرفانی 9۔ سائنس 10۔ ادبی

زمرے: اخبار و همایش ها

21
ستمبر
2013

قرآنی بیداری کانفرنس کے مقالے

بیداری قرآنی کانفرنس کے مقالے جو 9 بھمن سنہ 1391 کو تہران میں واسع اسلامی علوم اور ثقافت کے بین الاقوامی کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔

  • آیۃ اللہ العظمیٰ ڈاکٹر محمد صادقی تہرانی کی اخلاقی سیرت ۔ مہدی صادقی اصفہانی
  • قرآنی فقیہ تفسیری روش سید محمد عقیقیان
  • تفسیر الفرقان میں اسرائیلیات کا مقام دکتر جعفر فیروزمندی بندپی
  • "ظن" کی حجیت قرآن کی روشنی میں محمد جوکار
  • قرآنی عالمی حکومت اور بیداری ،مهدی صادقی اصفهانی
  • تبصرہ الفقهاء کے مؤلف کی فقیہی روش سے دوسرے باب کی شرح حجت الاسلام محسن نورانی
  • عالم "ذر" کی حقیقتفاطمه آقابراریان
  • استاد کا فلسفہ قرآن اور سنت کا فلسفہ ہےاسلامی تبار
  • آیت اللہ العظمیٰ محمد صادق تہرانی کی فقہی روش میں قرآن اور ثابت سنت کی روشنی میں علی چراتیان
  • قرآن مجید میں "تحریر رقبہ" کی معنی شناسی کے بارے میں قرآنی فقیہ کے نظریہ کی روشنی میں تحلیلی اور تحقیقی نطریہ محمد حاج محمدی
  • میوی کا شوہر کے ترکہ سے میراث فقہ گویا کی روشنی میںابراهیم فولادی سوادکوهی
  • شوہر کی میراث سے بیوی کی میراث کے ھدود کی تحقیق ایمان ضرّابی
  • تفسیر الفرقان میں آیۃ اللہ صادقی کی تفسیری روش امیرحسین عامی مطلق، دکتر عباس مصلائی پور یزدی
  • تفسیر الفرقان میں قرآن کی روشنی میں حدیث پر تنقید دکتر محمدکاظم رحمان ستایش، زهره نریمانی
  • تفسیر الفرقان میں سنت قطعیہ کی روشنی میں حدیث پر تنقیدزهره نریمانی، جعفر فیروزمندی بندپی
  • آیت اللہ ڈاکٹر محمد صادقی کی تفسیر میں اسلاف کی آدم کی جانشینی کے بارے میں بحثمحمد علی کوشا
  • آیت اللہ محمد صادقی(رہ) کی نظر میں عقل اور وحی کی نسبت صادصادقی غزنوی
  • الفرقان کی روشنی میں قرآن کی قرآن سے تفسیر کی ظرفیت اور ضرورترضا بابایی
  • آیت اللہ محمد صادقی(رہ) اسلام میں عورتوں کے حقوق اور ان کی آزادی پر طائرانہ نظرحسین علیزاده
  • مرحوم آیت اللہ ڈاکٹر محمد صادقی (رہ) کی "ترجمان وحی" اور تحقیقی قرآنی خزانہ پر طائرانہ نظر حسین علیزاده
  • تفسیر الفرقان میں حدیث کا اندازہ لگانے اور اس پر تنقید کرنے کے طریقے سید محمد علی ایازی، یونس نیک اندیش
  • المیزان اور الفرقان میں تمایز اور تشابہ کی بررسیطاهره مختاری پور

زمرے: اخبار و همایش ها

علوم قرآن کا خبرنامہ

سب سے آخر خبر دریافت کرنا اور سائٹ کو آپ ڈیٹ کرنا

جامعة علوم القرآن

فرقان شفاسنتر

ارتباطی طریقے

  • دفتر قم کا پتہ :
    ایران - قم - بلوار محمد امین (ص) بین کوچه 11 و 13
  • رابطہ نمبر: 
    02532930344
    09127553030
    09124553030
  • ایمیل آڈرس: 
    This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.