تیسری قرآنی بیداری کانفرنس کےانعقادمیں تبدیلی

قرآنی بیداری کانفرنس کےانعقادکےوقت کاابھی اعلان نہیں ہواہے
قرآنی بیداری کانفرنس کی علمی بےنیازی کےاضافہ کےسلسلہ میں مقالوں کے قبول کرنے کی تاریخ 20/اردیبھشت 1394ش تک بڑھادی گئی ہےاورکانفرس منعقدکرنے کےزمان ومکان کابعد میں اعلان کیاجائے گا۔
اللہ کےصالح بندوں پرسلام ہو
علوم القرآن یونیورسٹی۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کانفرنس میں لکھے گئےان مقا لوں سےمتعلق میرےپاس آنے والی بےشماردرخواستوں کےپیش نظر علوم قرآن کےدانشوروں اورمحققین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تیسری قرآنی بیداری کانفرنس کےعلمی بےنیازی میں اضافہ کےدوران مقالوں کےقبول کرنے کی تاریخ 20/اردیبھشت1394ش ہوگی واضح ہے کہ کانفرنس منعقد ہونے کی تاریخ ،وقت اورجگہ کابعدمیں اعلان کیاجائےگا۔
"یقناپیغمبراکرم ﷺ نےآپ کےلئےایک یادگارچھوڑی ہےکہ وہ خداکی ناطق کتاب قرآن صادق،چمکنےوالا نوراوراس کی درخشاں شعاع ہے۔ایسی کتاب جس کےدلائل واضح،اس کاباطن مدلل،اس کےظواہرفروغ سےلبریزاوراس کےماننےوالےسربلندہیں،ایسی کتاب جواپنےماننےوالوں کوبھشت رضوان کی دعوت دیتی ہےاوراس کی دعوت پرکان لگاکرسننےوالےنجات کےساحل پرپہونچتےہیں وہی جودریائےحکمت سےتمسک رکھنےوالے،روشن اورکافی دلیلوں کےمالک ہوئےہیں۔اس طرح اس گنجینئہ اسرارکےتوسط سےمکارم اخلاق،جائز اورمشروع اموراورواجبات الہی کوپہچاناجاسکتاہے"۔«خطبه فدکیه»
وسلام علی عباداللہ الصالحین اللہ کےنیک بندوں پر سلامتی ہو۔
علوم القرآن یونیورسیٹی۔
تیسری قرآنی بیداری کانفرنس کے سکریٹری کادفتر
قرآنی بیداری کانفرنس کےانعقادکےوقت کاابھی اعلان نہیں ہواہے
|
قرآنی بیداری کانفرنس کی علمی بےنیازی کےاضافہ کےسلسلہ میں مقالوں کے قبول کرنے کی تاریخ 20/اردیبھشت 1394ش تک بڑھادی گئی ہےاورکانفرس منعقدکرنے کےزمان ومکان کابعد میں اعلان کیاجائے گا۔
|
اللہ کےصالح بندوں پرسلام ہو علوم القرآن یونیورسٹی۔ |