10
فروری
2014

تاریخ معاصر میں دوسری قرآنی بیداری سے متعلق مقالہ

تاریخ معاصر میں  دوسری قرآنی بیداری  سے متعلق مقالہ

" تَبَارَكَ الَّذِی نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلَىٰ عَبْدِهِ لِیَكُونَ لِلْعَالَمِینَ نَذِیرًا «سورة الفرقان"

با برکت ہے  وہ ذات جس نے  اپنے مخصوص بندہ (کے نورانی قلب) پر فرقان[حق کو باطل سے جدا کرنے والی کتاب] نازل کی تا کی عالمین  کے ڈرانے والی ہو۔

تاریخ معاصر میں  دوسری قرآنی بیداری ک انفرنس  قرآن  وسنت  کی روشنی میں  تفسیر الفرقان  میں ابتکار  اور استنباط کے ساتھ ۔
تاریخ معاصر میں  دوسری قرآنی بیداری کانفرنس  تفسیر الفرقان  کے ابتکار اور  جدید نظریہ کے ساتھ  کتاب و سنت کی  روشنی میں حضرت ولی عصر (عج)  کے سایہ میں علماء ،اساتذہ حوزہ اور یونیورسیٹی کے محققین  اور اسکالروں کی موجودگی میں  مندرجہ ذیل عناوین  اور موضوعات  پر مورخہ 15 اسفند سنہ 1392 ش  مفید یونیورسیٹی میں  منعقد  ہوئی ،قرآنی دانشور  اور صاحبان نظر سے  مقالہ دیکھنے کی درخواست  کی جاتی ہے  اور یہ کہ وہ اپنے قیمتی مقالہ پیش کرکے  اس قرآنی محفل کی زیادہ  سے زیادہ بے نیازی کا باعث ہوں ،علامہ مجاہد ،آیت اللہ العضمیٰ ڈاکٹر محمد صادق تہرانی (قدس اللہ تربتہ الزکیہ) عالم اسلام  میں تاریخ معاصر  میں بیداری  قرآنی  کے حامل افراد  میں سے ایک  سر فہرست قرآنی  فقیہ کے عنوان سے  شمار کئے  جاتے ہیں  کہ آپ نے حوزہ ھای علمیہ اور تہران  یونیور سیٹی میں  نصف صدی سے زیادہ مجاہدت ،اسی طرح نجف،مکہ،مدینہ،بیروت ،سوریہ اور قم میں قرآن کے اندر  اپنی بے نظیر کاوش  سے کلام وحی  کے لطائف اور اشاروں کی نشر و اشاعت اور  ان کا ادراک کرنے کرنے کے قرآن سے  ہم آہنگ نصوص اور ظواہر  کی یاد دہانی کرانے میں سر گرم کردار ادا کرلیا  نیز ایران،عراق،لبنان کے استعمار کے خلاف اور  انقلاب کے میدان میں بے شمار فقہی ،اصولی،مقارنات ادیان ،فلسفی،عرفانی،اعتقادی،سیاسی قرآن اورسنت محمدیﷺ کی روشنی میں  عالم اسلام  میں تاریخ معاصر میں بیداری قرآنی سے متعلق  جدید قدم اٹھایا ہے۔   

تفسیر الفرقان  کے ابتکار کے ساتھ قرآنی بیداری کانفرنس میں دینی تحقیقات کے محور :

1۔ تفسیری روش  2۔ فقہی روش 3۔ فلسفہ  4۔ منطق 5۔ کلام 6۔ تاریخ و ادیان 7۔ سیاسی-اجتماعی 8۔ اخلاقی –عرفانی 9۔ سائنس 10۔ ادبی

زمرے: اخبار و همایش ها

علوم قرآن کا خبرنامہ

سب سے آخر خبر دریافت کرنا اور سائٹ کو آپ ڈیٹ کرنا

جامعة علوم القرآن

فرقان شفاسنتر

ارتباطی طریقے

  • دفتر قم کا پتہ :
    ایران - قم - بلوار محمد امین (ص) بین کوچه 11 و 13
  • رابطہ نمبر: 
    02532930344
    09127553030
    09124553030
  • ایمیل آڈرس: 
    This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.