آثار و تألیفات کے نشر کرنے کا مرکز

آیۃ اللہ العظمی ڈاکٹر محمد صادق تہرانی کے باقیات الصالحات مکتوب ،تصویری اور صوتی آثار جو حجج الاسلام محمد حسین کرمانی ،وزیری ،سید نیاز پاکستانی ، مہدی صادقی تہرانی ،اور محسن نورانی کے توسط چند سالوں کے دوران ایران میں تالیف ہوئے ہیں.
ان کے آثار کتاب،CD سافٹ ویئر(Software) وغیرہ کی صورت میں مرحوم کی آثار کی نمائشگاہوں میں جو بلوار آمین کوچہ21 پلاک 7، شکرانہ تنظیم کی مدد سے تالیف ہوکر منظر عام پر لائے جاتے ہیں۔ان کی بہترین تالیفات 30 جلدوں پر مشتمل تفسیر الفرقان اور 29 جلدوں پر مشتمل تفسیر موضوعی اور اسی طرح عربی اور فارسی زبانوں میں دیگر 100عددکتابیں ہیں.

بیداری قرآنی کے نام سے کانفرنسوں کا انعقاد اس کا ایک بنیادی مقصد ہے کہ ہم اس راہ میں کسی قسم کی کوشش سے دریغ نہیں کریں گیں.
ضمنا ًآیت اللہ صادقی تہرانی کہ سایٹ Forghan.ir میں ذکر نہیں ہوئے ہیں آپ شفا سینٹر میں دیکھ سکتے ہیں مرحوم کے آثار کے بارے میں اور اپنی درخواست اور پیشکش کو ہمارے رابطہ کریں والے صفحہ میں بیان کریں.

علوم قرآن کا خبرنامہ

سب سے آخر خبر دریافت کرنا اور سائٹ کو آپ ڈیٹ کرنا

جامعة علوم القرآن

فرقان شفاسنتر

ارتباطی طریقے

  • دفتر قم کا پتہ :
    ایران - قم - بلوار محمد امین (ص) بین کوچه 11 و 13
  • رابطہ نمبر: 
    02532930344
    09127553030
    09124553030
  • ایمیل آڈرس: 
    This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.