شاگردوں
تمام وہ لوگ جنہوں نے استاد کے نظریات کی راہ میں فعالیت کی ہے یا کر رہے ہیں اس مرکز میں ان کا تعارف اور فردا ًفرداً محققین کی دسترس کے لئے ان کی سائیٹوں کا تعارف اور ہر ایک کے لئے ایک پوشہ نظر میں رکھا گیا ہے تا کہ اپنی نظریات کو اس پر ڈال دیں قابل ذکر ہے کہ علامہ نے اپنے شاگردوں کو اپنے ذاتی نظریات میں مقید نہیں کرتے تھے بلکہ اپنے تمام تفسیری اور باقی دروس میں بھر پور اشتیاق کے ساتھ مشورہ کرتے اور قرآن پر کسی رای کو ترجیح نہیں دیتے تھے.
اور اپنے شاگردوں کی اس طرح تربیت کرتے تھے کہ ان میں سے ہر ایک مکمل آزادی کے ساتھ رای دینے اور اس کا اظہار کرنے میں نڈر ہوتا تھا۔لہذا شاید شاگردوں کی سائٹ کی تحقیق کرنے پر بہت معمولی اختلاف دکھائی دیں گے۔لیکن آخر الامر استاد کی تعلیمات کی راہ میں ہیں کہ ہر شخص اپنے نظریہ کا اظہار کرسکتا ہے جامعۃ القرآن کی علمی کمیٹی شاگردوں کے شبہوں اور اعتراضات کا جواب گو ہوسکتی ہے۔اور جدید اور روزمرہ کے نظریات اس مرکز نے جذبہ رکھتے ہوئے جواب گو ہیں.
- مهدی صادقی تهرانی
- سید نیاز همدانی
- محمد جوکار
- محمود مردانی
- محسن نورانی
- محمدحسین اسلامی تبار
- عباس وزیری زاده
- حسین روحانی صدر
- سید علی ساداتی
- سید محمد ساداتی
- ایمان ضرابی
- محمدهاشم زمانی
- حسین ندائی
- رضا عفراوی
- محمدی اصفهانی
- محمدی کاشانی
- علوی
- افتخاری
- صادقی غزنوی
- عرفانی
- حیدری
- اصغری
- چراتیان
- طباطبایی
- محمد حسن کرمانی
- کریمی
- اکبری
- سلطان زاده
- ایمانی
- بابایی
- مظاهری
- شیرازیان
- معظمی
- کاشانچی
- رحمانی
- کرمی نژاد
- پور عباس
- محمدی اصفهانی
- محمدی کاشانی
- محمدی
- افتخاری