ایمان ضرابی

شخصی سوانح حیات اوراستاد کےساتھ گذرےلمحمات

حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ایمان ضرابی سنہ 1359ش شہر بابل میں پیدا ہوئے ،یہ شہر بابل کے نامور اور قابل اعتماد افراد میں شمار ہوتے تھے ،یہ ماں اور باپ دونوں طرف سے سید تھے اور یہ خود اس مسئلہ کو بہت بڑا افتخار جانتے ہیں کہ استاد اپنے تعلیمی مرحلوں کو طے کرنے اور ڈپلوما حاصل کرنے کے بعد مازندران کے حوزہ علمیہ فیضیہ میں داخلہ لے لیا اور پھر وہاں کے بعد اپنی تعلیمات کو آگے بڑھانے کے لئے قائم شہر میں موجود حوزہ علمیہ امام صادق (ع) میں چلے گئے اور وہاں کے بعد حوزہ علمیہ قم آگئے اور مقدمات کے 15 سالہ اور سطح کے مرحلوں کو 7 سال کی مدت میں تمام کردیا۔

آثار و تألیفات
  • عصائے موسیٰ کے طرح
  • اجتہاد کے منابع ترازو نقد میں
  • سیاست یا دیانت
  • سخنوری کے ساتھ بازیگری کا رابطہ
  • راہ و رسم بندگی
  • دعا
  • آخرت میں سفر
  • غنا اور موسیقی کی بحث اسلامی فقہا کی نظر میں اور علم طبیعی
  • خواتین کے حقوق
قرانی تحقیقات اور کوشیش
ارتباط کےطریقے
وب سایت: www.ibz.blogfa.com
ایمیل: This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
موبایل: 09119105435
آدرس:

علوم قرآن کا خبرنامہ

سب سے آخر خبر دریافت کرنا اور سائٹ کو آپ ڈیٹ کرنا

جامعة علوم القرآن

فرقان شفاسنتر

ارتباطی طریقے

  • دفتر قم کا پتہ :
    ایران - قم - بلوار محمد امین (ص) بین کوچه 11 و 13
  • رابطہ نمبر: 
    02532930344
    09127553030
    09124553030
  • ایمیل آڈرس: 
    This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.