سید محمد ساداتی

شخصی سوانح حیات اوراستاد کےساتھ گذرےلمحمات
سید محمد ساداتی اپنے والد حجۃ الاسلام سید علی ساداتی (رہ) کے بڑے بیٹے ہیں ۔اور اپنے والد کے ذریعہ نوجوانی ہی سے قرآنی فقیہ کے نام سے مشہور تھے،ان کا ہائی اسکول میں سبجیکٹ سائنس تھا اور لیب کے علوم میں یونیورسیٹی میں قبول ہوئے اور درس پڑھا ۔لیکن ان کو دین کا دغدغہ تھا اس لئے درس کا سلسلہ جاری نہیں رکھا اور حوزہ علمیہ میں آگئے تا کہ دینی درس پڑھیں ۔کافی محنتی اور لگن والے انسان تھے کمسنی کے باوجود کافی کوشش کرتے اور اپنے ذہن میں بڑی بڑی آرزو کو پروان چڑھاتے اور اس بات سے کافی آزردہ خاطر ہوتے کہ قرآن اور اہل قرآن اس درجہ متروک اور مشکل میں ہیں۔
آثار و تألیفات
قرانی تحقیقات اور کوشیش
ارتباط کےطریقے
وب سایت: www.ShefaCenter.ir
ایمیل:This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
موبایل: 09195411599

علوم قرآن کا خبرنامہ

سب سے آخر خبر دریافت کرنا اور سائٹ کو آپ ڈیٹ کرنا

جامعة علوم القرآن

فرقان شفاسنتر

ارتباطی طریقے

  • دفتر قم کا پتہ :
    ایران - قم - بلوار محمد امین (ص) بین کوچه 11 و 13
  • رابطہ نمبر: 
    02532930344
    09127553030
    09124553030
  • ایمیل آڈرس: 
    This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.