سید نیاز همدانی

شخصی سوانح حیات اوراستاد کےساتھ گذرےلمحمات
ڈاکٹرسیدنیازمحمدھمدانی ایک اسلامی دانشور،مفکر،فقیہ بلخصوص دین اورانسانی معاشرہ کے، ان کی نظرمیںدین کا اساسی فریضہ انسان اور انسانی معاشرہ کی خدا کی طرف ھدایت اور ذندگی کےتمام شعبوںمیں فردی اوراجتماعی عدالت قائم کرکےمشکلات دردو الم اورمصیبتوں کا خاتمہ کرنا ہے چنانچہ جب دین انسان اور انسانی معاشرہ کوخدا کی طرف ھدایت نہ کرسکےاوراجتماعی عدالت قائم کرنےمیں کوئی نقش نہ رکھتا ہوتوپھراس دین کودین نہیں کہنا چاہئےاور اس طرح کےبےمعنی دین کاگرویدہ ہونا ناعقلی کی علامت ہوگی۔
 
آثار و تألیفات
  • ایت اللہ ڈاکتڑمحمدصادقی تہرانی کے رسالہ توضیح المسائل کااردوترجمہ
  • ایت اللہ ڈاکتڑمحمدصادقی تہرانی کی تالیف(کتاب زمین وآسمان از نظرقران) کااردوترجمہ
قرانی تحقیقات اور کوشیش

 

ارتباط کےطریقے
وب سایت: www.DrHamadani.org
ایمیل: This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
موبایل: 00923334394138
آدرس: پاکستان، لاهور

علوم قرآن کا خبرنامہ

سب سے آخر خبر دریافت کرنا اور سائٹ کو آپ ڈیٹ کرنا

جامعة علوم القرآن

فرقان شفاسنتر

ارتباطی طریقے

  • دفتر قم کا پتہ :
    ایران - قم - بلوار محمد امین (ص) بین کوچه 11 و 13
  • رابطہ نمبر: 
    02532930344
    09127553030
    09124553030
  • ایمیل آڈرس: 
    This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.