عباس وزیری زاده

شخصی سوانح حیات اوراستاد کےساتھ گذرےلمحمات

ناچیز عباس وزیری زادہ کو برسوں سے مرحوم آیت اللہ العظمیٰ ڈاکٹر محمد صادق تہرانی طاب ثراہ کی شاگردی کا شرف حاصل ہے اور مسلط کردہ جنگ کے آغاز ہی سے استاد علام طاب ثراہ کے درس تفسیر میں شرکت کرتا تھا اور آپ نے کبھی درس تعطیل نہیں کیا اور آپ نے ان ناگفتہ حالت میں بھی درس دیا جب عراقی جہاز سہ راہ بازار پر بمباری کر رہا تھا جس میں سینکڑوں افراد شہید اور زخمی ہوئے ۔ایک دوسری یاد گھری وہ ہے کہ ایک دن درس کے دوران زلزلہ آیا اور سارے شاگرد ایک ساتھ مسجد امام کے آنگن کی طرف دوڑے اور جب خطرہ ٹل گیا تو آپ اور آپ کے سارے شاگرد کلاس روم کہ جو مسجد کہ تہہ خانہ میں تھا کی طرف واپس آگئے۔

آثار و تألیفات
قرانی تحقیقات اور کوشیش
ارتباط کےطریقے
وب سایت:
ایمیل:
موبایل:
آدرس: قم

علوم قرآن کا خبرنامہ

سب سے آخر خبر دریافت کرنا اور سائٹ کو آپ ڈیٹ کرنا

جامعة علوم القرآن

فرقان شفاسنتر

ارتباطی طریقے

  • دفتر قم کا پتہ :
    ایران - قم - بلوار محمد امین (ص) بین کوچه 11 و 13
  • رابطہ نمبر: 
    02532930344
    09127553030
    09124553030
  • ایمیل آڈرس: 
    This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.