محمد حسین اسلامی تبار

شخصی سوانح حیات اوراستاد کےساتھ گذرےلمحمات
آیت اللہ العظمیٰ ڈاکٹر محمد صادق تہرانی کے آنے کے بعد میں آپ سنہ 1358 میں قم سے مسجد امام میں آشنا ہوا ان کے باعے میں کافی معلومات نہ ہونے کی وجہ سے ان کے صرف چند تفسیری دروس میں شرکت کی تھی ۔
میں سنہ 1367 کے آواخر میں اپنے ایک دوست کے ہمراہ تبلیغ اور زیارت کے لئے سوریہ کے لئے عازم سفر ہوا،حضرت زینب (س) کی بارگاہ میں زیارت کرنے سے میرے پورے وجود میں غم و اندوہ پیدا ہوا اور دل محزون اور غمزدہ تھا کہ میں نے اسی حالت میں حضرت زینب سے توسل کیا اور دعا کی کہ مجھے اس راہ میں قرار دے جو خدا کی بارگاہ کے لائق اور مناسب ہو اور اسلام حقیقی کو جیسا کہ ضروری اور لازمی ہے،اس طرح سے سمجھے اورپہیچانیں ۔
آثار و تألیفات
  • آیت اللہ ڈاکٹر محمد صادق تہرانی  کی تفسیر الفرقان کا اردو زبان میں ترجمہ
قرانی تحقیقات اور کوشیش
ارتباط کےطریقے
وب سایت:
ایمیل:
موبایل:
آدرس: قم

علوم قرآن کا خبرنامہ

سب سے آخر خبر دریافت کرنا اور سائٹ کو آپ ڈیٹ کرنا

جامعة علوم القرآن

فرقان شفاسنتر

ارتباطی طریقے

  • دفتر قم کا پتہ :
    ایران - قم - بلوار محمد امین (ص) بین کوچه 11 و 13
  • رابطہ نمبر: 
    02532930344
    09127553030
    09124553030
  • ایمیل آڈرس: 
    This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.