محمد هاشم زمانی

شخصی سوانح حیات اوراستاد کےساتھ گذرےلمحمات

ناچیز فارس کے صوبہ مرودشت نامی ٹاون میں سنہ 1337 ش کو پیدا ہوا اور دو ماہ کی عمر میں باپ کے سایہ سے محروم ہوگیا اور 5 سال کی عمر میں شیراز آگیا اور قدیم ریاضی کے سبجیکٹ میں ڈپلوما تک شیراز میں زندگی گذاری اور اصفہان صنعتی یونیورسیٹی (آریا مہر) میں قبول ہوجانے پر اصفہان گیا اور میں نے اپنی زندگی کا جدید دور گذارا۔یہ یونیور سیٹی تازہ تازہ بنی تھی اور ہم لوگ اس کے سب سے پہلے اسٹوڈنیٹ تھے لہذٰا واضح ہے کہ بہت ساری مشکلات اور کمی کا سامنا رہا ہوگا ،انقلاب سے پہلے دھرنا دینے کی وجہ سے ظاہرا طالب علموں کی درخواستوں پر توجہ نہ دینے کی وجہ سے وجود میں آئی تھی اور تہران سے کمانڈر فورس لائے گئے اور یونیورسیٹی بند کردی گئی۔

آثار و تألیفات
قرانی تحقیقات اور کوشیش
ارتباط کےطریقے

وب سایت:
ایمیل:
موبایل:
آدرس:

علوم قرآن کا خبرنامہ

سب سے آخر خبر دریافت کرنا اور سائٹ کو آپ ڈیٹ کرنا

جامعة علوم القرآن

فرقان شفاسنتر

ارتباطی طریقے

  • دفتر قم کا پتہ :
    ایران - قم - بلوار محمد امین (ص) بین کوچه 11 و 13
  • رابطہ نمبر: 
    02532930344
    09127553030
    09124553030
  • ایمیل آڈرس: 
    This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.