محمود مردانی

شخصی سوانح حیات اوراستاد کےساتھ گذرےلمحمات
ناچیز محمودمردانی 1341ھ ش میں پیدا ہوا اور اس نا چیز کو برسوں آیت اللہ ڈاکٹرمحمدصادقی تہرانی کی شاگردی کا شرف حاصل رہا ہےاوراس عالی مقام ذات کےخرمن علم و معرفت سےفیضیاب ہوا ہوں-اس ناچیز نےاپنےحوزوی دروس کاسنہ1360میں اغاز کیااورتفسیرقران سےکافی لگاو کی بنا پران کےتفسیرکےدروس میں پوری لگن کےساتھ شرکت کی ایک دن درس تفسیرتمام ہونےکےبعد تہران میں تفسیر کا درس دینےوالےاستاد سےکہا جوکچھ آپ این دروس میں بیان فرماتےہیں وہ بہت سطحی ہیں ہم اس سلسلہ میں زیادہ سےزیادہ مطالب کےخواہاں ہیں-اگر آپ مصلحت سمجھیں تو اس سلسلہ میں خصوصی درس رکھیں-
آثار و تألیفات
قرانی تحقیقات اور کوشیش
ارتباط کےطریقے
وب سایت:
ایمیل:
موبایل: 0096170094320
تلفن دفتر مرکزی: 009670005499
آدرس: لبنان، بیروت، مشرفیه، طبقه چهارم ساختمان تعاونی استهلاکیه اسلامی، دفتر مرکزی جامعة علوم القرآن للشفاء

علوم قرآن کا خبرنامہ

سب سے آخر خبر دریافت کرنا اور سائٹ کو آپ ڈیٹ کرنا

جامعة علوم القرآن

فرقان شفاسنتر

ارتباطی طریقے

  • دفتر قم کا پتہ :
    ایران - قم - بلوار محمد امین (ص) بین کوچه 11 و 13
  • رابطہ نمبر: 
    02532930344
    09127553030
    09124553030
  • ایمیل آڈرس: 
    This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.