آپ کے شاگردوں کی علمی کمیٹی

یہ انجمن(کمیٹی) استاد کے 6 رکنی شاگردوں پر مشتمل ہے جو روزمرہ کے سوالوں اور تنقیدوں کے جوابات اور اسی طرح استاد کہ نظریہ سے شبہوں کو برطرف کرنے کے لئے ہفتہ وار جلسہ منعقد کرتی ہے.
اسی طرح یہ مرکز ممکن حد تک مرحوم کے آثار کی نشر و اشاعت پر علمی نظر رکھتا ہے۔دفتر بیروت(لبنان) بیرون ملکی خبر رسانی کا مرکز ہے۔اور استاد کی فارسی کا عربی وغیرہ زبانوں میں ترجمہ کرنے کے لئے یہ مرکز براہ راست نظارت کرتا ہے۔یہ شعبہ تین حصوں میں تقسیم ہوتا ہے:

  • روزمرہ کے نظریوں اور سوالات کے جواب دینا
  • دیگر قرآنی کارکرگیوں کی خبر رسانی
  • آخری جلسہ(Meeting) میں کیا ہوا
انجمن(کمیٹی)کے اعضا مندرجہ ذیل ہیں:
  • آقای مهدی صادقی تهرانی
  • آقای محمد هاشم زمانی
  • آقای اسلامی تبار
  • آقای محمد جوکار
  • آقای محسن نورانی

علوم قرآن کا خبرنامہ

سب سے آخر خبر دریافت کرنا اور سائٹ کو آپ ڈیٹ کرنا

جامعة علوم القرآن

فرقان شفاسنتر

ارتباطی طریقے

  • دفتر قم کا پتہ :
    ایران - قم - بلوار محمد امین (ص) بین کوچه 11 و 13
  • رابطہ نمبر: 
    02532930344
    09127553030
    09124553030
  • ایمیل آڈرس: 
    This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.